2022 Latest News Press Releases

کس سرکاری ملازم کی تنخواہ میں دسمبر کی انکریمنٹ سے کتنا اضافہ ہوگا

جیسا کہ تمام سرکاری ملازمین یہ جانتے ہیں کہ ہر سال یکم دسمبر سے ان کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ کا اضافہ کیا جاتا ہے اس سال دو ہزار بائیس میں کیونکہ پے سکیلز ریوایز  ہوئے ہیں سالانہ انکریمنٹ کی شرح بھی تبدیل ہو گئی یہاں پر ایک چارٹ شائع کیا جا رہا ہے جس سے پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ کس گریڈ کے ملازم کی ماہانہ تنخواہ میں سالانہ انکریمنٹ سے کتنا اضافہ ہوگا 

Related posts

گورڈن کالج راولپنڈی ایف سی یونیورسٹی کے حوالے کرنے کی سازش ۔۔پریسبیٹرین چرچ اور حکومت کی گٹھ جوڑ 

Ittehad

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے 

Ittehad

سابقہ لسٹ کے76 اے پی کے پرموشن کیسز بھی روانہ

Ittehad

Leave a Comment