2022 HED News Latest News

ابو الحسن نقوی مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سرگودھا تعینات

گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا کے شعبہ سیاسیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ابوالحسن نقوی کو مستقل بنیاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیمات سرگودھا تعینات کر دیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر خوشاب کا عارضی چارج واپس لے لیا ہے 

Related posts

پرائیویٹ تعلیمی ادارے یکم جنوری سے کھولنے کی دھمکی

Ittehad

سول لائنز کالج کے زوالوجی کے جواں سال اسسٹنٹ پروفیسر عامر ندیم  انتقال کر گئے

Ittehad

ڈاکٹر ریاض احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پہلے پرووائس  چانسلر تعینات 

Ittehad

Leave a Comment