2022 General Notifications Latest News

  آج فایدہ ہمارا کل کو آپ کا حکومت پنجاب نے جی پی ایف میں ڈیڑھ  گنا اضافہ کر دیا

جی پی ایف کی اس کٹوتی کا اطلاق اکتوبر کی تنخواہ سے ہوگا 

محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے گزشتہ روز ایک نو ٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جنرل پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کی رقم میں خاصا اضافہ کر دیا ہے  یوں تو حکومت یہ اضافہ وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے اس مرتبہ تنخواہیں بڑھی ہیں اور یہ اضافہ بھی ہوا ہے مگر یہ اضافہ کوئی ڈیڑھ گنا کے قریب ہے  یہ فنڈ جو ملازم کے اکاؤنٹ میں کاغذی طور پر جمع ہوتا ہے اور اکثر ملازمین بعد از ریٹائرمنٹ وصول کرتے ہیں مگر اس کا فوری فایدہ حکومت کو ہی ہوتا ہے جو اسے بالواسطہ یا بلا واسطہ استعمال میں لاتے ہیں کو ہوتا ہے 

دو ہزار بائیس کا نوٹیفیکیشن 

دو ہزار سترہ کا نوٹیفیکیشن 

Related posts

 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز  سنیارٹی  نمبر 103 تا 270 تک طلب کر لیے گئے

Ittehad

بیس کالج اساتذہ اور بیاسی غیر تدریسی عملے کی لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

پینشنرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کی دھمکی دے دی

Ittehad

Leave a Comment