2022 General Notifications Latest News

سیکرٹری ڈاکٹر واصف خورشید ٹرانسفر ،احمد رضا سرور ان کی جگہ لیں گے

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے سات اکتوبر دو ہزار بائیس کو جاری ہونے والےایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر واصف خورشید کو تبدیل کر دیا گیا ہے  انہیں  چوہدری محمد علی رندھاوا کی جگہ جگہ محکمہ خزانہ میں سپشل سیکرٹری بجٹ اینڈ ریسورس تعینات کر دیا گیاہے ڈاکٹر واصف خورشید کی جگہ محکمہ  سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن میں تعیناتی کے منتظر احمد رضا سرور کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا گیا ہے  

Related posts

پنجاب کی سرکاری و نجی یونیورسٹیوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

Ittehad

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

Ittehad

پروفیسر راؤ اختر علی گورنمنٹ کالج رینالہ کے پرنسپل تعینات کر دئیے گئیے

Ittehad

Leave a Comment