2022 HED News Latest News

  فیصل آباد ۔راولپنڈی ۔لاہور اور بہاولپور ڈویژنوں کے نو کالجوں کے پرنسپلز کے پینلز  کی میرٹ لسٹ

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرنسپلز کے پینلز بنانے کے بعد انٹرویؤ سے قبل ان کی کوالیفیکیشن بطور استاد کارکردگی نتائج اور انتظامی تجربہ کی بنیاد پر ستر نمبروں پر مشتمل ایک میرٹ لسٹ مرتب کرنے کا طریق کار وضع کیا ہے اس سے قبل مختلف ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کی لسٹ پبلیش کی ہے اب یہ چار ڈویژنوں کے نو کالجوں کی لسٹ جاری کی ہےپبلیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس میں شامل خواتین و حضرات میں سے کسی کو اعتراض ہو تو وہ متعلقہ اتھارٹی کو   اس بارے میں مطلع کرئے لسٹ حسب ذیل ہے

Related posts

انتقال پر ملال ۔۔۔۔۔۔ صدمات

Ittehad

نامور شاعر اور اردو ادب کے معروف استاد ڈاکٹر تیمور حسن انتقال کرگئے

Ittehad

پنجاب سول سیکرٹریٹ ،وزیر اعلی اور گورنر ہاؤس کے ملازمین  کے سیکریٹریٹ الاونس میں اضافہ

Ittehad

Leave a Comment