2022 Latest News University / Board News

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

امتحانات تیس اگست سے شروع ہو رہے تھے 

 بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی طرف سے دی جانے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس /سائنس  ضمنی انتخابات 2021  و سالانہ امتحان 2022 جو کہ 30 اگست کو شروع ہونا تھے جنوبی پنجاب میں بارش و سیلابی صورتحال کے سبب تا حکم ثانی ملتوی کر دئیے گئے ہیں  آئندہ پروگرام کا اعلان صورتحال ٹھیک ہونے کے بعد کیا جائے گا 

Related posts

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ آپ گریڈ۔۔ارم بخآری ایڈیشنل چیف سیکریٹری بن گئیں

Ittehad

چیرمین لاہور بورڈ چوہدری محمد اسماعیل کی تقریب پذیرائی

Ittehad

Leave a Comment