2022 HED News Latest News

  پروفیسر رب نواز مونس نے گورنمنٹ کالج راجن پور کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا 

راجن پور کی پہچان پروفیسر ڈاکٹر رب نواز مونس نے گورنمنٹ کالج راجن پور کا چارج سنبھال لیا وہ اس سے قبل گورنمنٹ کالج روجھان   کے پرنسپل کے طور پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں تجربہ کار خوش مزاج شخصیت کے مالک پروفیسر رب نواز مونس اردو ادب میں ڈاکٹریٹ ہیں ان کا مقالہ ریڈیو ڈرامہ بہت مقبول ہوا اور ریفرنس کے طور پر لیا جاتا ہے تاحال سینئر ترین فیکلٹی ممبر ہونے کی بنا پر چارج دیا گیا ہے مگر امید واثق ہے کہ ان کی سابقہ خدمات اور تجربے کے پیش نظر انہیں ہی مستقل پرنسپل تعینات کیا جائے گا ابھی ان کی سروس کے چار سال باقی ہیں وہ ڈاکٹر شکیل پتافی کے کام کو آگے بڑھائیں گے اور کالج ان کی رہنمائی میں بہت آگے تک جائے گا 

Related posts

نیٹ لورز کو قدرت نے آرام فراہم کر دیا آپ کے شہر میں سروس کب کب بند رہے گی اس چارٹ میں ملاحظہ فرمائیں 

Ittehad

مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم کے والد بزرگوار وفات پا گئے

Ittehad

پنشن ،گریجویٹی ۔فیملی پنشن لیو انکیشمنٹ میں کٹوتیاں کیسے ایک مفصل مضمون

Ittehad

Leave a Comment