2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والوں کی پوسٹنگ کے مزید دو نوٹیفیکیشن جاری

من پسند پوسٹنگ حاصل کرنے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اسسٹنٹ پروفیسر سے بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والے چار مزید کالج اساتذہ کی تعیناتی کے احکامات کے دو نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں ان ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اسمائے گرامی اور جائے تعیناتی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشنز کی  تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

پندرہ خواتین ۔سات مردانہ کالجز کے پرنسپلز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس سولہ نومبر کو طے .422 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز زیر بحث لائے جائیں گے

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ سیالکوٹ پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Ittehad

Leave a Comment