2022 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ  کے وفد نے پروفیسر ندیم اشرفی کی ہسپتال میں عیادت کی

vأج اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر چوہدری غلام مصطفےٰ اور پنجاب یونیورسٹی کے منتخب رکن سینٹ پروفیسر ضیا المصطفےٰ نے سروسز ہسپتال کے نیوروسرجری وارڈ میں پروفیسر ندیم اشرفی کی عیادت کی جہاں ان کا کل ریڑھ کی ہڈی میں لوئر3 مہرے کا اپریشن ہے۔ اشرفی صاحب کا چند روز قبل کوئٹہ سے واپسی پر ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا ۔ خداوندتعالی سے دعا ہے کہ ان کا أپریشن کامیاب ہو اور وہ جلد از جلد صحتیاب ہوں۔

Related posts

ہارڈ ایریا میں بھی سپشل الاونس 2021 دیا جائے راؤ اعجاز صدر ساہیوال ڈویژن

Ittehad

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

Ittehad

Leave a Comment