2022 General Notifications Latest News

پینشن میں اضافہ دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن 

گورنر پنجاب سے منظوری حاصل کرنے کے بعد محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اسی سال یکم اپریل کو جو پینشن دس فیصد بڑھائی گئی تھی اس میں یکم جولائی دو ہزار بائیس سے پانچ فیصد مزید اضافہ کر کے پینشن میں اضافہ پندرہ فیصد کر دیا گیا ہے  اس کا اطلاق یکم جولائی اور اس کے  بعد ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین پر بھی ہوگا 

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کا عکس

Related posts

ڈاکٹر سید مجاہد حسین بخآری پرنسپل جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ انتقال کر گئے

Ittehad

آدھے عہدوں پر نامزدگیوں والا پینل بھی الیکشن دوڑ میں شامل کر لیا جائے

Ittehad

خواتین آسسٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 910 تا 1100 تکمیل کے آخری مراحل میں 

Ittehad

Leave a Comment