2022 Latest News Press Releases

  آئی ایم ایف کی مان کر ملازمین کا انکم ٹیکس بڑھا دیا گیا 

پہلی بجٹ پرپوزل میں جو انکم ٹیکس کی مد میں ریلیف دیا گیا تھا اسے آئی ایم ایف کے روز دینے پر بدل دیا گیا ہے اب یہ سات سلیبز کچھ یوں ہیں پہلی سلیب ۔پچاس ہزار ماہانہ یا چھ لاکھ سالانہ تنخواہ یہاں تک پہلے بھی استثنا تھا اب بھی ہے کوئی تبدیلی نہیں۔سلیب2 ۔پچاس ہزار ایک روپیہ ماہانہ یا چھ لاکھ روپے سالانہ سے ایک لاکھ روپے ماہانہ یا بارہ لاکھ سالانہ تک یہاں تک پہلے صرف ایک سو روپے ٹیکس تجویز ہوا تھا اب یہ پندرہ ہزار تک ہو گیا ہے سلیب 3ایک لاکھ ایک  روپے ماہوار یا بارہ لاکھ روپے سالانہ تک اس سلیب میں سے دو لاکھ ماہانہ یاچوبیس لاکھ سالانہ   تک  پر ٹیکس پندرہ ہزار روپے اور بارہ لاکھ سے زائد رقم کا ساڈھے بارہ فیصد جو رقم ایک لاکھ پینسٹھ ہزار تک ہو جاتی ہے سلیب نمبر 4- جب رقم دو لاکھ ایک روپیہ  ماہانہ سے تین لاکھ روپیہ اور چھتیس لاکھ  روپے سالانہ ہو تو ایک لاکھ پینسٹھ ہزار روپے جمع  چوبیس لاکھ سے زاید رقم کا بیس فیصد انکم ٹیکس لگے گا مزید ڈیل میں دئیے گئے  ٹیبل سے  دیکھا جا سکتا ہے اور پہلے سے تجویز کردہ ٹیبل سے موازنہ کر کے فرق اور بڑھائی گئی رقم کا حساب لگائی جا سکتی ہے 

پہلی بجٹ پرپوزل اور اس کا گزشتہ سال کے ٹیکس سسٹم سے مقابلہ اور بجٹ میں دیا ریلیف

 آئی ایم ایف کی ملازمین کو دئیے گئے ریلیف پر ناراضی اور ریلیف کی واپسی کا چارٹ

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما شیخ ضیاء الدین سرکاری پابندیوں سے آزاد

Ittehad

گجرات ۔محترمہ صدف خاں آفریدی انتقال کر گئیں

Ittehad

لیکچررز مرد وخواتین کے دوسرے مرحلے کے کیسز بھجوانے کی سات مئی ڈیٹ لائن ہے مگر۔۔۔ ۔

Ittehad

Leave a Comment