پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے ٹیسٹ میں نتائج کا اگر جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ معروضی سوالات میں سب کے نمبرز اچھے ہوتے ہیں حاضری کے نمبرز بھی ظاہر ہے ٹھیک ہی ہوتے ہیں فرق موضوعاتی سوالات کے جوابات کی مارکنگ میں ہے کن لوگوں کے نمبرز زیادہ ہوتے ہیں جو آئی ٹی میں زیادہ مہارت رکھتے ہیں آئندہ ٹیسٹ دینے والے اس پر مائنڈ اپلائی کر کے نتائج بہتر بنا سکتے ہیں حالیہ ٹیسٹ کے نتائج آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں پیش خدمت ہیں آپ کی نظر