2022 HED News Latest News

ڈاکٹر شاھد منیر کو ایچ ای سی پنجاب کا چیرمین بنا دیا گیا

ڈاکٹر شاہد منیر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کا چیرمین تعینات کر دیا گیا ہے وہ اس سے قبل یونیورسٹی آف جھنگ میں بطور وائس چانسلر خدمات سر انجام دے رہے تھے اس سے قبل وہ یونیورسٹی آف سرگودھا اور یونیورسٹی آف میانوالی میں بطور وائس چانسلر کام کر چکے ہیں وہ تدریسی کے ساتھ ساتھ انتظامی تجربہ رکھتے ہیں بنیادی طور پر کیمیکل انجینئر ہیں 1993 میں پنجاب یونیورسٹی سے کیمیکل انجینئر نگ  میں گریجویشن کی ڈگری لینے کے بعد کچھ عرصہ انڈسٹری میں کام کیا اس دوران ایم بی اے اور ایم ایس سی کیمیکل انجینئر نگ کی ڈگریاں پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کیں پی ایچ ڈی انگلینڈ کی لیڈز یونیورسٹی سے کی پنجاب یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر منتخب ہونے کے بعد کیمکل انجینرنگ کے طالب علموں کو پڑھایا پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات بھی رہے  پھر وایس چانسلر بن کر چلے گئے امید ہے کہ وہ کیونکہ تدریسی و انتظامی تجربہ رکھتے ہیں وہ بطور چیرمین ایچ ای سی کامیاب ثابت ہو گے

Related posts

ڈیرہ ڈویژن کے اٹھارہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی نشستوں کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

دس خواتین لیکچرز کی ترقی اور فوری پوسٹنگ ۔محکمہ تعلیم کی پھرتیاں

Ittehad

چلو چلو دس فروری صبع گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد

Ittehad

Leave a Comment