2022 HED News Latest News

ایک سو اٹھاون خواتین لیکچررز کی مستقل تعیناتی پر اتحاد آساتذہ پاکستان کی مبارکباد

حال ہی میں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک سو اٹھاون لیڈی لیکچررز کی مستقل بنیاد پر تعیناتی کے احکامات جاری کیے ہیں ان میں اٹھہتر خواتین ایجوکیشن سبجیکٹ کی اور اسی خواتین لیکچررز شعبہ اسلامیات کی ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان تمام کو ہائر ایجوکیشن جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے انہیں یہاں خوش آمدید کہاہے اور مستقبل میں اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے

ایجوکیشن سبجیکٹ میں تعینات ہونے والی خواتین لیکچررز

Related posts

معروف پنجابی شاعر پروفیسر یونس احقر اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

ڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری اور منیب الرحمن کو سپشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا

Ittehad

دو فیصد زائد پینشن ، پرانے رول کی بحالی کا امکان

Ittehad

Leave a Comment