2022 HED News Latest News

  نو منتخب سترہ خواتین لیکچررز بیالوجی کی پوسٹنگ تجاویز فائنل 

بیس میں سے تین نے پوسٹنگ سے معذرت کرلی ایک معذور کوٹہ پر

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر مشتہر بیالوجی کی نو منتخب بیس خواتین لیکچررز کو پوسٹنگ کے لیے افر لیٹر بھجوائے گئے اور  تجاویز کے لیے طلب کیا گیا مگر ان میں سترہ نے رپورٹ کیا تین نے عدم دلچسپی کا اظہار کیا اس سے یہ تاثر لیا گیا کہ وہ بطور لیکچرر جوائن کرنا نہیں چاہتیں سترہ کو آسامیوں کی فہرست فراہم کی گئی اور پوسٹنگ پرپوزلز مانگی گئیں ان کے میرٹ اور دی گئی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے پوسٹنگ پرپوزلز بنائی گئیں ان پر اعتراضات کا موقع بھی دیا گیا اس کے بعد ان کو فائنل کر دیا گیا ہے جو درج ذیل ہیں 

Related posts

کالجز میں جدید رجحانات کے مضامین متعارف کروانے کا منصوبہ

Ittehad

لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز سمیت تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

سعادت حسن منٹو کے بارے میں نیوز اور نوٹیفکیشن فیک ہے ادارہ معذرت خواہ ہے

Ittehad

Leave a Comment