جمعہ کے علاؤہ سکولز ساڈھے سات سے ساڑھے بارہ تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ تک کھلیں گے یہ اوقات کار سنگل شفٹ واے سکولز کے لیے ہےسیکنڈ شفٹ والے سکولز میں مارننگ شفٹ سوا سات سے سوا گیارہ اور سیکنڈ شفٹ ساڑھے گیارہ سے ساڑھے تین بجے تک ہوگی جمعہ کے روز سیکنڈ شفٹ کے اوقات بعد از نماز جمعہ دو بجے دوپہر سے لیکر شام پانچ بجے تک ہوگی