2022 HED News Latest News

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی

اجلاس میں مرد  لیکچررز , انسٹرکٹر و لائبریرین کے فریش پرموشنز و پرفارما پرموشنز کے گریڈ اٹھارہ میں اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز پیش ہونا تھے ایک مرتبہ پہلے بھی اجلاس ملتوی ہوا اور آج کی تاریخ مقرر کی گئی  تھی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اج لیکچرز فریش و پرفارما مرد لیکچررز و انسٹرکٹر کامرس سائیڈ کی پرموشن بطور اسسٹنٹ و سنئیر انسٹرکٹر پروفیسر گریڈ اٹھارہ ہونا تھی باوجوہ ملتوی کر دی گئی یہ ایک مرتبہ پہلے بھی ملتوی ہو چکی ہے وجہ کوئی خاص نہیں بتائی گئی پس یہ پتہ چل سکا کہ سیکرٹری صاحب اسلام آباد روانہ ہو گئےہیں آئندہ تاریخ کا اعلان بھی بعد میں کیا جائے گا

Related posts

فپواسا پنجاب چیپٹر کا اجلاس،احتجاج کی حکمت عملی طے

Ittehad

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے رخسانہ انور نے گرفتاری پیش کر دی

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال خواتین اے پیز کی خصوصی توجہ

Ittehad

Leave a Comment