محکمہ ہائر ایجوکیشن مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے انئیس گریڈ میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے کیسز اب پی ایس بی میں بھجوا سکے گا ڈائریکٹ سلیکٹی اور پرموٹیز کے درمیان سنیارٹی کے تنازعہ کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے انیس گریڈ میں اسامیاں موجود ہونے کے باوجود سلیکشن بورڈ کو نہ بھیجے جا سکے اب بھی مقدمہ پنجاب سروس ٹربیونل میں زیر سماعت ہے مگر اس بنا پر کہ عدالت نے کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کر رکھا عدالت نے انہیں سلیکشن بورڈ میں پیش کر نے کرنے کی اجازت دے دی اور لکھ دیا کہ سنیارٹی کا فیصلہ عدالتی فیصلے کی روشنی میں کیا جائے گا