2022 Latest News Press Releases

دھرنے والوں کی بارہویں شام ملکی شہرت یافتہ شاعر عدنان محسن کے سنگ

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ دھرنا انتظامیہ نے دن رات دھرنے پر بیٹھے متاثرین ہے پروٹیکشن کو بوریت سے بچانے اور اس پر لطف بنانے کی کوششیں  کیں ان میں ہما صفدر اور انیس کے ڈرامے ۔تیمور کے لعل بینڈ اور دل کو موہ لینے والے گائیک پروفیسر محمد علی۔معروف پنجابی شاعر ناصر ننکانوی کی پنجابی نظمیں اور مشہور شاعر عدنان محسن کے ساتھ ایک شام قابل ذکر ہیں آخر الذکر دھرنے کی بارہویں رات شہرت یافتہ شاعر اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے شعبہ اردو کے استاد پروفیسر عدنان محسن کے ساتھ ایک شام منائی گئی انہوں نے کلام وہاں سنایا آپ بھی اس سے سنیئے

Related posts

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

Ittehad

سیکنڈری سکول امتحانات مئی اور ہائر سیکنڈری جون میں ہونگے

Ittehad

کالجز کو سولرائز کرنے پر ہائر ایجوکیشن اور انرجی ڈیپارٹمنٹ کے درمیان میمورنڈم پر دستخط ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment