2022 HED News Latest News

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن محمد سلمان فارغ۔اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری شہزاد منور کے سپرد

لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن محمد سلمان کو انتظامی وجوہات کی بنا پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا انہیں  ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اگلی پوسٹنگ کے لیے رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے ڈائریکٹر کا اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر  شہزاد منور چوہدری کے سپرد کیا گیا ہے جو اگلے ڈائریکٹر کی تعیناتی تک یہ چارج سنبھالیں گے

Related posts

مسجد شہداء لاہور چلو آپ کے پاس ڈی آر اے لینے کا آخری موقع ورنہ زندگی بھر کا پچھتاوا

Ittehad

محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا کہ اکتیس اکتوبر کو تنخواہیں اور پینشن دو

Ittehad

ایم فل مکمل کرنے والی تیرہ اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کو ایم فل الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment