یہ اساتذہ تاریخ کا لمبا ترین دھرنا بن گیا ہے آج دھرنے کا گیارہواں دن ہے شرکا دھرنا کے حوصلے بلند ہیں وہاں اس دھرنے کے آرگنائزرز پروفیسر غلام مصطفی ،پروفیسر حسن رشید ،پروفیسر انیس پروفیسر ناصر ادیب اور پروفیسر شمائلہ نے ڈرامے ،شاعری ،موسیقی کے دلچسپ پروگرام ترتیب دیے کہ شرکا دھرنا بوریت محسوس نہ کریں سارا دن تو نعرے بازی ، تقاریر اور میڈیا ٹاکس میں گزر جاتا ہے شام میں کوئی نہ کوئی کلچرل پروگرام ہوتا ہے تین وقت کھانا مل کر کھانا اور اساتذہ برادری کا اکٹھے چائے پینا ایک الگ ہی مزہ دیتا ہے آئیے چند ایک آپ کی نظر