2022 HED News

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 700 تک کے کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

سات سو ایک سے آٹھ سو سترہ تک مکمل نہ تھے سوموار کو پہنچیں گے ڈی پی آئی عیر متنازع ہونے کے سرٹیفیکیٹ کی بجائے عدالتی کاروائی کی ہسٹری ساٹھ منسلک کر رہے ہیں

تاریخی اہمیت کے حامل اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز سنیارٹی نمبر 817 تک بالآخر مکمل ہو ہی گئے ڈی پی آئی آفیس کے عملے نے دن رات محنت کر کے مکمل کر دئیے سات سو نمبر تک کے کیسز تو ڈی پی آئی کے دستخط ہو جانے کے باعث آج بعد دوپہر سیکرٹریٹ پہنچا دئیے گئے جبکہ سات سو ایک سے آٹھ سو  سترہ تک کے کیسز ڈی پی آئی کے لاہور میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے دستخط نہ ہو سکے سوموار کو ان کی واپسی کے بعد ان کے دستخط ہو جائیں تو سیکرٹریٹ پہنچ جائیں گے مگر ڈی پی آئی  آفیس کے ذرایع کے مطابق ان کے ساتھ غیر متنازع ہونے کا سرٹیفیکیٹ منسلک نہیں کیا جا رہا بلکہ اس کے ساتھ پورے عدالتی معاملات کی پوری تاریخ منسلک کی جائے گی اور اعلی حکام پر  چھوڑ دیا جائے گاکہ وہ جو بھی فیصلہ کریں 

Related posts

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

Ittehad

مشروط ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی شرائط پوری ہونے پر ترقی و پوسٹنگ 

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کے تمام تعلیمی ادارے چوبیس دسمبر سے پانچ جنوری تک بند رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment