ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق بائیس مارچ بروز منگل اور چوبیس مارچ بروز جمعرات اسلام میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے باعث بند رہیں گے جبکہ 23 مارچ کو یوم قرارداد پاکستان کی بنا پر عام تعطیل ہے لہذا اسلام آباد کے تمام سرکاری ادارے تین دن 22 سے 24 مارچ تک بند رہیں گے