2022 HED News

پے پروٹیکشن کے متاثرین کامرس و جنرل کالجز اساتذہ ناصر باغ لاہور میں اکھٹے ہو رہے ہیں

آج سات مارچ دو ہزار بائیس پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے ضمن میں ہونے والی نا انصافی کے خلاف دھرنا دینے کے لیے پنجاب کے تمام اضلاع سے کامرس اور جنرل کیڈر کے اساتذہ لاہور کے ناصر باغ میں جمع ہو رہے ہیں اور کچھ ہی دیر میں وہ جائے دھرنا گیٹ لوئر مال سیکریٹریٹ کے سامنے پہنچ جائیں گے تا نوٹیفیکیشن حصول دھرنے کے تمام انتظامات کر لیے گئے ہیں اب یہ حکومت پر منحصر ہے کہ کتنی دیر ان کے صبر کا امتحان لیتی ہے  نوجوانوں پر عزم ہیں اور ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

Related posts

  چھ کالج اساتذہ  کو پی ایچ ڈی الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

ستتر کامرس کالجز ۔۔طلبا اور اساتذہ قریب ترین گورنمنٹ کالج اور پراپرٹی نجی مالکان کے حوالے

Ittehad

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر ،966تا  تا 1450 پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا دو جنوری سے آغاز 

Ittehad

Leave a Comment