محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کچھ نئی روایات بن رہی ہیں جیسے مواوور جیسے ختم ہوئے بائیس سال ہو چکے ہیں یہاں کچھ اساتذہ کے موواوور اب تک نہیں دئیے گئے آڈٹ رپورٹ اور اے سی ارز کی غیر موجودگی وہ اسباب ہیں جن کی بنا پروفارما پروموشن التوا کا شکار رہے اب پندرہ سے بیس سال گزرنے کے بعد اب متعلقین وہ پوری کر پائے اور محکمہ نے کمال مہربانی کا مظاہرہ کیا اور ریٹائرمنٹ سے قبل انہیں ان کا حق مل گیا ان خوش قسمتوں میں تین خواتین کو پرفارما پرموشنز اور دو کو گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں موواوور دے دیا گیا نوٹیفیکیشن ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے