2022 Akhbaar Latest News

سکولوں میں مفت کھانا دینے سے 33 فیصد حاضری بڑھی اور 77 فیصد بچوں کی صحت بہتر ہوئی

سرکاری سکولوں میں کرونا سے بند لنچ دوبارہ کھول دیا گیا ہے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سکولوں میں لنچ پرگرام دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے اس سے 33 فیصد بچوں کی حاضری بڑھ گئی ہے جبکہ 77 فیصد بچوں کی صحت میں بہتری آئی ہے انہوں نے مخیر حضرات اور رفاعی اداروں سے اپیل کی کہ دوپہر کے کھانے سپانسر کریں 

Related posts

پرموشن کیسز میں اکتیس مئی تک جوائن نہ کرنے والوں کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوتا

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ عبد الستار نجم کی ریٹائرمنٹ ۔تقریب پزیرائی

Ittehad

حکومتی کمیٹی اور آگیگا رہنماؤں کے مذاکرات ناکام ہوگئےدھرنا ہوگا

Ittehad

Leave a Comment