امریکی حکومت نے رولز میں تبدیلی کر دی
حال ہی میں امریکی قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے کہ کورونا مثبت آنے کی صورت میں طالب علم پانچ روز کورنٹائن میں گزار کر واپس تعلیمی ادارے میں واپس ا سکے گا اس کے لیے کرونا کا منفی ٹیسٹ آنا بھی ضروری نہیں یاد رہے کہ یہ نوٹیفیکیشن امریکہ کے شہر نیو یارک کی انتظامیہ نے اپنے تعلیمی اداروں کو بھجوایا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل یہ مدت دس دن تھی جسے کم کر کے پانچ دن کر دیا گیا ہے