2022 HED News Latest News

پنجاب سروس ٹربیونل نے ڈاکٹر اجمل بھٹی کے ٹرانسفر آرڈرز معطل کر دئیے ۔ پرنسپل کا چارج سنبھال لیا

پنجاب سروس ٹربیونل نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج رحیم یار خان کے پرنسپل ڈاکٹر محمد اجمل بھٹی کے اکتوبر دو ہزار انتیس کے ٹرانسفر آرڈرز کو معطل کر دیا انہوں نے آج بیس جنوری دو ہزار بائیس کو بھر سے گورنمنٹ خواجہ فرید کالج رحیم یار خان کے پرنسپل کا چارج سنبھال لیا ہے انہیں محض ایک درخواست پر بغیر کسی مناسب انکوائری کے عہدے سے ہٹا دیا گیا انہوں نے اس ناانصافی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تو انہیں پنجاب سروس ٹربیونل سے رجوع کرنے کا کہا گیا انہوں نے سروس ٹربیونل سے رجوع کیا اور موقف اختیار کیا کہ وہ اپنی سروس کے  کے آخری سال میں ہیں اور مدت ملازمت پوری کر کے پندرہ جولائی کو ریٹائر ہو جائیں گے اور یہ کہ ٹرانسفر رولز انیس سو اسی کی رو سے اس موقع پراپنی جائےاقامت سے دور  کہیں دور ٹرانسفر نہیں کیا جا سکتا عدالت نے ان کے موقف کو درست مانتے ہوئے ٹرانسفر آرڈرز معطل کرنے کا حکم دے دیا 

Related posts

سنہری موقع ضائع نہ کریں تین بیں الاقوامی وظائف کی کلوزنگ تاریخ بہت نزدیک

Ittehad

ہر ضلع میں یونیورسٹی ۔پندرہ کالجوں پر یونیورسٹی سکائی لیب گرنے کا امکان

Ittehad

پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر امیدواران کے انٹرویوز کل اور پرسوں ہونگے

Ittehad

Leave a Comment