یکم جولائی دو ہزار اکیس کو لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سیے واپس آ کر محکمہ تعلیم جوائن کرنے اور پھر کالجوں میں تعیناتی کے بعد ان کو اس درمیانی عرصہ کی تنخواہیں نہ مل سکیں تھیں ان میں سے ستائیس کی تنخواہوں کو ایڈجسٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ان کے اسماء گرامی جائے تعیناتی اور عرصہ اس کی تنخواہ ہے مکمل تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا۔ سکتی ہے
1 comment
Lecture to AP