2021 HED News Latest News

ایڈیشنل سیکرٹری طلحہ حسین فیصل فارغ۔۔خالد پرویز نیے ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ طلحہ حسین فیصل کو فوری طور پر ٹرانسفر کر کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پاپولیشن اینڈ پلاننگ میں ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن تعینات کیا گیا ہے ان کی جگہ خالد پرویز جو پاپولیشن اینڈ پلاننگ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن کام کر رہے تھے انہیں ٹرانسفر کر کے طلحہ حسین فیصل کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کیا گیا ہے امید ہے کہ یہ تبدیلی محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ملازمین کے لیے نیک شگون ثابت ہو گی کیونکہ طلحہ حسین فیصل کے لیے پوری برادری کے تحفظات ہیں 

Related posts

فائونڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی کا روایتی طریقے سے امتحان لینے کا اعلان

Ittehad

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد حسین انتقال کر گئے

Ittehad

بی ایس کالجز کے اساتذہ کو چھٹیوں کے دوران کنونئس الاونس ملتا رہے گا

Ittehad

Leave a Comment