محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ایک فیصلے کے مطابق یکم جولائی دو ہزار اکیس سے یونیورسٹیوں سے اساتذہ کو واپس بلا لیا گیا اوران کی سیٹیں بھی محکمہ ہائر ایجوکیشن کے پول میں ا گیں سٹوڈنٹس ٹیچرر تناسب کے تناسب کو مد نظر رکھتے ہوئے سیٹوں کو مختلف کالجوں میں شفٹ کر دیا گیا اور پھر اساتذہ کو ان سیٹوں پر ایڈجسٹ کر دیا گیا اسی سلسلے میں آج غازی یونیورسٹی سے واپس آنے والے سولہ اساتذہ کے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ذیل میں ان نوٹیفیکیشن کے عکس پوسٹ کیے جا رہے ہیں تفصیل ان میں دیکھی جا سکتی ہے