2021 Akhbaar Latest News

سنیارٹی لسٹ اے پی خواتین اور لیکچرر مرد کی ٹریننگ کی خبریں

سوشل میڈیا پر ایک خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی لسٹ کسی گروپ گروپ کے لیڈران کی طرف سے پوسٹ کی جا رہی ہے جو باقاعدہ طور پر ڈی پی آئی آفیس کی طرف سے جاری ہی نہیں ہوئی بلکہ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے اس کے فیک ہونے کی اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ اس میں صرف 1572 خواتین شامل ہیں جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی تعداد 4400 سو سے بھی زیادہ ہے کہیں سے انڈر ہینڈ طریقے سے نامکمل اور غیر مصدقہ لسٹ کے اوراق حاصل کر کے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے پھیلا کر سستی شہرت حاصل کرنے کی کاوش کے علاؤہ اور کچھ نہیں لیڈران پی پی ایل اے اور گروپ لیڈران اے کا کام یہ ہے کہ اس نامکمل کام کو مکمل کروا کر باقاعدہ جاری کروائیں اور ٹریننگ کے شیڈول کو جاری کروانا ایک محترم ذمہ دار لیڈر کی جانب سے  اس ماہ کے شروع میں یہ بیان جاری کرنا کہ رواں ماہ ٹریننگ شروع ہو رہی ہے ماہ رواں اپنے اختتام کے آخری عشرے میں ہے اورکسی بھی شیڈول کا کوئی نام و نشان تک نہیں یہی حال لیکچرر مرد وخواتین کی ٹریننگ کی لسٹوں کو پوسٹ کرنے کا ہے مرد وخواتین کی لسٹیں تاحال ٹنٹیٹو یعنی اغلاط سے پاک نہیں فائنل لسٹ جاری ہوئے بغیر ٹریننگ ممکن نہیں جو تاحال جاری نہیں بہتر ہوتا کہ یہ ذمہ داران سے بات کریں اور دونوں کام مکمل کروائیں یہی برداری کی حقیقی خدمت ہوگی کچھ لوگ افسران کے ساتھ فوٹو بنوا کر لوگوں کو خوش کرنے والے بیانات جاری کر دیتے ہیں جن کا پول چند روز بعد ظاہر ہو جاتا ہے اس سے برادری میں بد دلی اور بے چینی بڑھ رہی ہے خدارا ایسا کرنا بند کریں پریشان کو مزید پریشان نہ کریں اتحاد کے کچھ لوگ بغیر کسی تشہیر کے اپنی مثبت کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور جلد ہی آپ کی خواہشات کے مطابق خبریں دیں گے 

Fake News

mujeeb-shb-file-1

FAKE NEWS

Training-list-of-Lecturer-Male

LECTURERS-FEMALE-TRAINING-2021

Related posts

مطالعہ پاکستان کا پیپر آؤٹ ہونے پر کنٹرولر امتحانات گوجرانولہ برطرف

Ittehad

آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیں

Ittehad

سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل سات گرمی کی چھٹیاں

Ittehad

Leave a Comment