پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس فور اییر ۔پانچویں سمسڑ میں داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں اس ضمن میں اپنی ویب سائٹ کے علاؤہ اخبارات میں بھی اشتہار دییے جا چکے ہیں اس کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز اٹھارہ اکتوبر سے کیا جا چکا ہے اور درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ آٹھ نومبر تک ہے لاہور کیمپس کے ساتھ ساتھ چند مخصوص مضامین میں یہ داخلے گوجرانولہ جہلم کیمپس میں بھی ہو رہے ہیں انڈر گریجویٹ پروگرام کے لیے امیدوار کی زیادہ سے زیادہ عمر 24 سال پانچویں سمسٹر کے لیے 26 سال مقرر ہے بی ایس میں داخلے کے لئے اہلیت کا معیار یوں ہے کہ امیدوار نے ایف اے/ایف ایس سی یا اس کے برابر امتحان کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں پاس کیا ہو عمر کی حد زیادہ سے زیادہ چوبیس سال ہو سیلف سپورٹنگ ۔ریپکیکا اور سیکنڈ شفٹ میں بھی آہلیت کا معیار وہی ہے کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں ماسٹر ڈگری۔یا پرانی طرز کے لا کورسز میں داخلے نہیں دیا جائے گا جبکہ پانچویں سمسٹر میں داخلے کے لیے بی اے /بی ایس سی یا ایسوسی ایٹ ڈگری (چودہ سالہ تعلیم مکمل کی ہو اور عمر چھبیس سال سے زیادہ نہ ہو لیٹ سیشنز 2015کے سالانہ سے 2020 کے فسٹ سالانہ تک کے لیٹ سٹوڈنٹس کو بھی داخلہ مل سکتا ہے مگر ان کا میرٹ بناتے وقت ان کے نمبروں سے دو نمبر فی لیٹ سال منہا کر کے باقی نمبروں کا میرٹ بنے گا ایک فیصد کوٹہ سپورٹس کے لیے اور دیگر صوبوں کے لیے مخصوص ہیں مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک
University of the Punjab-Admission Notices
ایڈمیشن فارم پر کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو کلک کریں
1 comment
Bs urdu ky admission kb open hn gy