2021 HED News Latest News

تنخواہیں بذریعہ اکاؤنٹ آفیس ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ خزانہ سے باقاعدہ منظوری حاصل کرنے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے اٹھارہ خود مختار کالجز میں دوسرے کوارٹر کے لیے رقوم جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس میں خاص بات یہ ہے کہ اساتذہ کے مطالبے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیوں کی رقوم بذریعہ اکاؤنٹ افیسز اور دوسری کنٹیجنسی کی رقوم بذریعہ پرنسپل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے پرنسپل یہ ادیگر معاملات بذریعہ آسان اسانمنٹ اکاؤنٹ چلائیں گے جو اس مقصد کے لیے پہلے ہی کھولے جا چکے ہیں باقی تفصیلات ذیل میں دئیے گئے نوٹیفیکیشن کے چارٹ میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

بہاولپور: سرکاری ملازمین کے احتجاج میں اتحاد اساتذہ کی شرکت

Ittehad

نئے رولز کے تحت لیو انکیشمنٹ نہ لینے والوں کے کیسز فوری بھجوائیں اور تکمیل کا سرٹیفیکیٹ بھی دیں

Ittehad

پرموشن کے بعد تاحال جوائن نہ کرنے والے لیکچررز کی پوسٹنگ پرپوزلز

Ittehad

Leave a Comment