2021 HED News Latest Newsتعلیمی سال 2021-22 سے خواتین کے 26 نئے کالجز by IttehadOctober 4, 2021October 4, 20210587 Share0 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے رواں سال دو ہزار اکیس / بائیس سے مختلف اضلاع میں بچیوں کے 26 نئے کالجز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ان کالجز کی تفصیل نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے جو ذیل میں پوسٹڈ ہے