2021 Latest News University / Board News

یونیورسٹی اساتذہ کےلیے ٹنیور ٹریک سسٹم کے تحت مشاہروں میں 35 فیصد اضافہ

وزیر اعظم پاکستان سے منظوری حاصل کرنے کے بعد وزارت خزانہ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ یونیورسٹی اساتذہ جو ٹنیور ٹریک سسٹم کے تحت کام کر رہے ہیں ان کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے اب پروفیسر کی ماہانہ تنخواہ 35 فیصد اضافہ کے بعد کم از کم 294875 اور زیادہ سے زیادہ 684450 روپے جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ماہانہ تنخواہ کم از کم 263250 اور زیادہ سے زیادہ 493590۔ جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر کی کم از کم تنخواہ 175500 اور زیادہ سے زیادہ 356475 روپے کر دی گئی ہے ہر ایک عہدے پر کم از کم اور زیادہ سے زیادہ میں پندرہ سٹیجز ہیں یہ حکمنامہ 20 ستمبر دو ہزار اکیس سے نافذ العمل ہوگا نوٹیفیکیشن کا عکس ذیل میں دیا گیا ہے

Related posts

دس فروری کوگھیراو کی کال واپس وعدوں کی تکمیل کے لیے مزید 23 فروری تک وقت

Ittehad

کالج اساتذہ کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ ٹریننگ فیز ٹو کا آج سے آغاز (نو مئی اور تئیس مئی پی ڈی ایام)

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن کے رہنمائوں کا میانوالی کے کالجز کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment