ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انگلستان میں ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی کے لیے کامن ویلتھ سکالر شپ کا اعلان کر دیا ہے ان وظائف کو یو کے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفیس فراہم کرئے گا اس کے پیچھے یہ جذبہ کار فرما ہے کہ ایسے ذہین اور محنتی طالب علم جو ویسے انگلستان میں تعلیم حاصل نہیں کر سکتے وہ تعلیم حاصل کر لیں اس بارے میں مزید تفصیل درج ذیل لنک کو کلک کر معلوم کی جاسکتی ہیں