اعلی صوبائی حکام کی ہدایت پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ایک حکمنامہ پنجاب کے تمام ڈائریکٹرز ڈپٹی ڈائریکٹرز کے نام تحریر کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ اپنی ماتحت خواتین پرنسپل کو یہ آرڈرز بھجوا کر نوٹ کروائیں کہ اعلی حکام کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو کالج اوقات کے بعد یہ ک کر کالج میں ٹھہرایا جاتا ہے کہ فلاں شحصیت س رہی ہےآپ گھر ۔ہیں جا سکتے جس سے اساتذہ اور عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اعلی حکام کے علم میں انےکے بعد فوری اقدام کا فیصلہ ہوا کہ اس ناپسندیدہ ایکٹ پر پابندی عائد کی جائے چنانچہ ڈی پی آئی کالجز نے یہ مکتوب جاری کیا مکتوب کا عکس حاضر خدمت ہے