2021 Latest News Press Releases

پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس طلب

قائم مقام صدر زاہد اعوان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری صاحبزادہ ڈاکٹر احمد ندیم نے پی پی ایل اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس کل 9ستمبر دو ہزار اکیس کو گورنمنٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ میں طلب کیا گیا ہےایجنڈے میں بی ایس کالجز میں آسان اسانمنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے  پرنسپلز کے واسطےسے اساتذہ کو تنخواہیں دینے سے پیدا صورتحال پر غور و خوض کیا جائے گا  اس کے علاؤہ پے پروٹیکشن ،پانچ درجاتی فارمولے کی موجودہ صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا

Related posts

تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز کیلیے دو ہزار سکالرز شپ

Ittehad

پنجاب حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ انتخابات میں پروفیشنلز کونسل اور ٹیچرز فرنٹ کی جیت

Ittehad

Leave a Comment