2021 Latest News Obituary

غم کی خبریں

اتحاد اساتذہ کے مرکزی راہنما پروفیسر امتیاز سلیم لودھی کی ہمشیرہ نسبتی  ہفتے کے روز کرونا کے باعث انتقال کر گئیں مرحوم نے ابھی زندگی کی چوبیس بہاریں ہی دیکھی تھیں حال ہی میں ماسٹر کر کے فارغ  ہوئیں تھیں والدین بہت خوش تھے اور جلد ان کی شادی بارے سنجیدہ تھے کہ گزشتہ ہفتے کرونا کے موذی مرض نے آ لیا اور تین چار میں ہی انتقال کر گئیں پروفیسر ا متیاز  سلیم لودھی سے اظہار تعزیت کے لیے03017736965

راؤ حامد علی شریف  پروفیسر گورنمنٹ گریجوایٹ بوائز کالج دنیاپور کی والدہ بقضائےالہی سے وفات پاگئی ہیں۔جن کا نماز جنازہ   آج بعد نماز عشاء ان کے آبائی علاقے موضع بپڑ میں ادا کی گئی۔ اتحاد اساتذہ ان کے غم  میں برابر کی شریک ہے اور اللہ تعالیٰ سے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہے

Related posts

علم کی اپنے اصل مفہوم میں ترسیل بطور استاد ہمارا نصب  العین ہونا چاہیے۔۔ نیلم حسین

Ittehad

سپرینٹنڈنٹ اور دیگر امتخانی سٹاف مہیا کرنا ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور چیف ایگزیکٹو افیسرز کی ذمہ داری ہے

Ittehad

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اپنے پرموشن کیسز جلد از جلد بھجوائیں

Ittehad

Leave a Comment