2021 HED News Latest News

تمام سرکاری/پرائیویٹ یونیورسٹیاں/ کالجز موسم گرما کی تعطیلات کےبعد دو اگست سے کھل رہے ہیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کی پبلک و پرائیویٹ جامعات سرکاری و نجی کالجز  و خود مختار تعلیمی ادارے پرسوں دواگست بروز سوموار سے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے ۔ان تمام کے اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوویڈ 19 کے پیش نظر  ایس او پیز کو یقینی بنایا جائے

Related posts

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما خالد جیلانی ٹوانہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج ریٹائر ہو گئے

Ittehad

ترقی پانے والی اٹھانوے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی اپ گریڈیشن اور تعیناتی کے ارڈرز

Ittehad

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment