بیوروکریسی کے ٹریک۔سپشل الاؤنس 2021 نوٹیفیکیشن میں ایسے ایسے ایسے ابہام پیدا کیے ہیں کہ مختلف گروہوں میں صبح سے بحث چھڑی ہوئی ہیں ایم فل / پی ایچ ڈی والے پریشان ہیں کہ لیٹر میں درج جو تین الاونسز درج ہیں کوالیفیکیشن الاونس ان کے علاؤہ ہے کیا انہیں یہ الاؤنس نہیں ملے گا پرنسپلز بھی ریفریشمنٹ الاؤنس لیتے ہیں اس کے علاؤہ کچھ چارج الاؤنس بھی لیتے ہیں اکاؤنٹنٹ جنرل نے اس ضمن میں محکمہ خزانہ سے وضاحت کے لیے خط لکھ دیا ہے