2021 Akhbaar Latest News University / Board News

برٹش کونسل نے اوپن یونیورسٹی کی انیس خواتین کے لیے وظائف کا اعلان کردیا

کل اوپن یونیورسٹی نے اعلان کیاکہ برٹش کونسل اوپن یونیورسٹی میں زیر تعلیم انیس  ایم فل/ پی ایچ ڈی  نوجوان خواتین کو سکالرشپ دے گی یہ سکالرشپ میرٹ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے۔یہ سکالرشپ ترقی پذیر ممالک کے مستحق طالب علموں کو دئیے جاتے ہیں سکاٹلینڈ پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کولیبریشن اینڈ ایکسچینج آفیس نے سکالر شپ وصول کرنے والی خواتین کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا اس سلسلے میں برٹش  کونسل نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ضیاء القیوم اور عامر رمضان کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا  ڈاکٹر ضیاء القیوم نے سکالر شپ حاصل کرنے والی خواتین کو مبارکباد دی 

Related posts

سرگودھا ۔۔ماہر تاریخ پروفیسر رانا شوکت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ مسائل اور تنازعات کا شکار

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن موسم سرما کی تعطیلات پر تذبذب کا شکار ۔منچلوں نے سوشل میڈیا ہر جعلی نوٹیفیکیشن لگا دیا

Ittehad

Leave a Comment