2021 Akhbaar Latest News

اونٹ کے منہ میں زیرہ۔وفاقی حکومت کا تین سال کا ایڈ ہاک اضافہ دس فیصد اوسط 3.33 فیصد

آج وفاقی ہزار اکیس۔۔بائیس  کے بجٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے بجٹ میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا ہے اس کا اگر مہنگائی سے مقابلہ کیا جائے تو یہ مہنگائی کا بیس  فیصد ہے بقیہ اسی فیصد کا بوجھ خود ہی اٹھانا ہو گا موجودہ حکومت کے تین سالہ دور کی اوسط اضافہ 3.33 فیصد سالانہ بنتا ہے 

Related posts

 جی پی ایف کی منافع کی  شرح بڑھا کر 14.22 کردی گئی

Ittehad

ڈاکٹر نازیہ اکرم اور پروفیسر عابدہ پخاری کو پرنسپل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Ittehad

گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کےلیے کیسز طلب

Ittehad

Leave a Comment