2021 HED News Latest News

تمام اساتذہ کو چھ جون سے قبل ویکسین لگوانے کے احکامات

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو چھ جون دو ہزار اکیس سے قبل ویکسین لگوانے کا بندوست  کریں حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کا تمام تدریسی و غیر تدریسی عملہ جن کی عمر اٹھارہ سال سے زائد ہو اپنا قومی شناختی کارڈ اور ملازمت کا سرٹیفیکیٹ لیکر قریبی ویکسینیشن سنٹر پہنچ جائیں عملہ ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق کے بعد ویکسین لگا دے گا

Related posts

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے ساتھ پولیس گردی کی مذمت 

Ittehad

تمام یونیورسٹیاں ان لائن امتحان لیں گی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

Ittehad

نگران حکومت پرموشن اجلاس منعقد نہیں کر سکتی ۔محکمہ سروسز

Ittehad

Leave a Comment