2021 HED News Latest News

نو منتخب چوراسی خواتین لیکچررزکی تعیناتی کے احکامات

شعبہ ہائر ایجوکیشن میں جائن کرنے والی خواتین لیکچررز کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے خوش آمدید اور مبارکباد

  • پنجاب پبلک سروس کمیشن  سے مختلف مضامین میں سلیکشن کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ان کی تعیناتی کی منظوری دی اس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں متعلقہ مضامین میں دستیاب آسامیاں پر ان کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئے گئے تفصیل کے مطابق ابتک تعینات ہونے والی چوراسی خواتین لیکچرز میں سے پنجابی کی اکیس ہوم اکنامکس کی ستائیس، مطالعہ پاکستان کی دس   ، عربی کی تیرہ  ،فارسی کی دس اور فلاسفی کی تین خواتین   شامل ہیں ذیل میں ان تمام کے نوٹیفیکیشن کے عکس دہیے  جا رہیے ہیں

Related posts

یہ نااہلی ہے نالائقی ہے یا بد دیانتی۔ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں

Ittehad

پروفیسر محمد اویس مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

گورنمنٹ کالج عارف والا کے سابق پرنسپل پروفیسر اسلم بابر انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment