2021 HED News Latest News

پانچ فیصد سے زائد کرونا والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7جون سے کھلیں گے

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہونے والے این سی او سی کے آج کے اجلاس میں جہاں اور بہت سے فیصلے کیے گئے وہاں تعلیمی اداروں کے لیے یہ طے کیا گیا کہ پہلے کی طرح اداروں کے کھلنے اور بندش حالات کے پیش نظر کیا جائے گا ایسے اضلاع جہاں کرونا کے پھیلاؤ کی شرح پانچ فیصد سے کم ہوگی وہاں ادارے 24 مئی سے کھل جائیں گے اور تعلیمی عمل بحال ہو جائے گا لیکن ایسے اضلاع جہاں یہ شرح پانچ فیصد سے زائد ہو گی وہاں کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ان میں تعلیمی ادارے سات جون تک بند رہیں گے  زیادہ شرح والے کرونا اضلاع میں لاہور ،فیصل آباد، بہاولپور،رحیم یار خان،سرگودھا ،راولپنڈی،ملتان  اس وقت تک ہیں البتہ اس بارے میں پھر فیصلہ اگلے اجلاس میں کیا جائے گا

Related posts

سرگودھا ڈویژن میں  سی ٹی ایز کی چار سو آسامیوں پر بھرتی ہوگی

Ittehad

تعلیم:پی ٹی آئی کے منصوبے کا انکشاف

Ittehad

سرکاری و پرائیویٹ سکولز کے لیےحکومت کی جانب سے ایس او پیز

Ittehad

Leave a Comment