2021 HED News Latest News

اثاثہ جات کا پرفارما سربمہر لفافوں میں بھجواہیں بغیر سیل لفافےاور سافٹ کاپی قابل قبول نہیں

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کی جانب سے ایک ای میل بھجوائی گئی ہے جس میں انہیں پابند بنایا گیا ہے  کہ اثاثہ جات کی ڈیکلریشن کا جو پرفارما پر کر کے بھجوانے کے لیے کیا گیا تھا اس پر لوگوں کے تحفظات تھے کہ اس میں بعض بہت نجی معلومات تھیں جنہیں وہدفتری عملے سے شیر نہیں کرنا چاہتے تھے اب وضاحت کی گئی ہے کہ مطلوبہ معلومات پر مبنی پرفارما سربمہر کر کے  وصول کیا جائے اور اسی طرح مجاز اتھارٹی تک پہنچانا جائے اس اطلاع کے آنے سے اساتذہ برادری کے اضطراب میں کمی آئے گی 

Related posts

اولڈ راوین یونین کے انتخابات گلیکسی اور ساگا گروپس کے پینل نے جیت لیے

Ittehad

,پندرہ سو چھیالیس دیانتدار ،محنتی اور تعلیم دوست کالج اساتذہ کو اعزازیہ سے نوازنا خوش آئند ہے

Ittehad

پی پی ایل اے ساہیوال کے وفد کا اوکاڑہ کے کالجز کا دورہ

Ittehad

Leave a Comment