2021 HED News Latest News

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز عید تک بند رہیں گے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی کالجز29 اپریل سے عید الفطر تک بند رہیں گے یہ فیصلہ کروناسے پیدا شدہ موجودہ صورتحال کی بنا پر کیا گیا ہے 

Related posts

لاہور گرائمر سکول میں ہراسمنٹ کا واقعہ،حکومت متحرک

Ittehad

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں تیرہ مرد اور نو خواتین مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

اپیکا اور سکول اساتذہ کا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا یقین دہانی کے سبب موخر

Ittehad

Leave a Comment