سفارشات حاصل ک لینے کے بعد کیسز منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائے گئے جہاں سے منظوری کے بعدکل پچہتر میں اڑسٹھ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے جبکہ آٹھ کے کیسز ڈیفرڈ کر دئیے گئے ہیں ترقی پانے والوں کے اسمائے گرامی کچھ یوں ہیں
الطاف الرحمن اسسٹنٹ پروفیسر باٹنی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی 2–,محمد امتیاز اسسٹنٹ پروفیسر کمیسٹری گورنمنٹ ڈگری کالج میاں چنوں خانیوال 3–محمد نعیم اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور 4– محمد طارق کھوکھر اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس فقیر محمد فقیر پوسٹ گریجویٹ کالج پیپلز کالونی گوجرانولہ 5-محمد احمد اعوان اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ ڈگری کالج شالامار لاہور 6-محمد اویس سلیم ہمایوں اسسٹنٹ پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ ڈگری کالج رائے ونڈ لاہور 7– محمد تنویر قریشی اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز خوشاب 8–محمد مقصود اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ 9– عبد الرزاق اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمندری 10-عزیز الرحمن اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز دینہ جہلم 11–محمد رمضان شیخ اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج ملتان 12- احمد علی اسسٹنٹ پروفیسر کمیسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میانوالی 13–سید جمال حسین اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور 14– غلام مصطفیٰ اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج فار بوائز ٹاؤن شپ لاہور 15–محمد شاہد اقبال اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور 16–ظفر اقبال خاں اسسٹنٹ پروفیسر کمیسٹری گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالجمیانوالی 17–غلام عباس اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ کالج فار بوائز گلبرگ لاہور 18–محمد اشرف اسسٹنٹ پروفیسر باٹنی گورنمنٹ ڈگری کالج نارنگ منڈی شیخوپورہ 19–محمد افضل اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ڈگری کالج صادق آباد 20محمد سلیمان اسسٹنٹ پروفیسر سائیکالوجی گورنمنٹ کالج مری 21–خالد سلیم اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال22-سجاد علی شاہ بخاری اسسٹنٹ پروفیسر فزکس پرنسپل گورنمنٹ کالج فار بوائز سوہاوہ جہلم 23–,سرفراز علی اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج چنیوٹ 24 اشتیاق احمد اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور 25–محمد رفیق بھٹی اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج نارووال26–حافظ احسان الحق اسسٹنٹ پروفیسر عربی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج مانگوال گجرات 27–حافظ طارق محمود اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ 28–محمد راشد اسسٹنٹ پروفیسر آف اکنامکس ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور 29شیخ صلاح الدین اشرف اسسٹنٹ پروفیسر پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور 30–نوید اللہ عارف اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج پنڈی گھیب اٹک مشروط طور پر 31–عبید الرحمن اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ کے آے اسلامیہ کالج جامعہ محمدی شریف چنیوٹ 32-افتحار احمد اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ اسلامیہ کالج فار بوائز بدوملہی ناروال 33–ڈاکٹر امین اللہ اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ کالج ڈسکہ 34–حافظ صفدر بشیر اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور 35–غلام یاسین اسسٹنٹ پروفیسر اردو گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور 36–قاسم علی اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ کالج چیچا وطنی 37–جمشید علی اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی سرور شہید 38–نشان حیدر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجر خان 39–محمد عارف اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ 40–مہر اللہ یار اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ یونیورسٹی آف سرگودھا 41–محمد عاشق رضا اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ڈگری کالج شجاع آباد ملتان 42–حمید الرحمن اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جوہر آباد 43–نوید اختر سمیین اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور 44–ندیم شاہد اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور 45–سید یوسف الرحمن زیدی اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان 46–محمد ندیم آصف چیمہ اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ 47 محمد محبوب عارف اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ 48-محمد حسین اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات پرنسپل گورنمنٹ کالج شاہ پور صدر سرگودھا 48- محمد عالم اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی یونیورسٹی آف سرگودھا 49–محمد ارشد اسسٹنٹ پروفیسر جغرافیہ گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور 50–حافظ محمد اسماعیل اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان 51–مہر محمد حیات اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات یونیورسٹی آف سرگودھا 52–محمد یوسف اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ننکانہ صاحب 53–محمد سعید اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور 54–اشفاق احمد اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ کالج علی پور چھٹہ گوجرانولہ 55–محمد ناصر جاوید اسسٹنٹ پروفیسر سوشل ورک گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد 56–مختار احمد شہزاد اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ کالج مخدوم عالی لودھراں 57–ندیم احسان راؤ اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور 58محمد ارشد اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال 59–محمد شفیق خلیل اسسٹنٹ پروفیسر فلاسفی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال 60-سلیم رضا اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گوجرہ 61–مظہر حسین کھوکھر اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بغداد روڈ بہاولپور 61- نعیم الحق اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر 62—محمد انور احمد باجوہ اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد 63- سمیع اللہ اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خاں پور رحیم یار خان 64–عمران اللہ خان اسسٹنٹ پروفیسر تاریخ گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز اوچ شریف بہاولپور 65–محمد طاہر امین اسسٹنٹ پروفیسر شماریات گورنمنٹ کالج آف سائنس ملتان 66–منور سلطان اسسٹنٹ پروفیسر عربی گورنمنٹ ایم ڈی کالج فیصل آباد
ترقی کی منظوری کے یہ منٹس محکمہ سیکریٹری سروسز نے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو بھجوا دیے ہیں جہاں پوسٹنگ کی پرپوزل دیکر واپس محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بھجوائے جائیں گے وہاں حتمی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نوٹیفیکیشن کرے گا